پنجاب صاف دیہات پروگرام کے تحت سیکرٹری ایچ آر پنجاب کا تحصیل گوجرخا ن کا دورہ

اتوار 10 دسمبر 2017 21:00

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) پنجاب صاف دیہات پروگرام کے تحت سیکرٹری ایچ آر پنجاب نے تحصیل گوجرخا ن کا دورہ کیا، سیکرٹر ی یونین کونسل گہنگریلہ محمد عمرفاروق سیکرٹری یونین کونسل مطوعہ فرخ ظہور اور سیکرٹری یونین کونسل اسلام پورہ محمد ابرار سیکرٹری ایچ آر پنجاب کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

سیکر ٹری ایچ آر پنجاب کو پنجاب صاف دیہات پر بریفنگ دی گئی جس پر سیکرٹری ایچ پنجاب نے دیہات صاف پروگرام کو تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :