پاکستانی حجاج ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس طلب

اتوار 10 دسمبر 2017 20:50

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) پاکستانی حجاج ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پریس سیکرٹری رحمان خان خلجی نے کہا ہے کہ صدر حاجی عبدالولی نے آج بروز پیر تین بجے ریگل پلازہ میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ تمام عہدیداروں سے بروقت شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔