ضلع شیرانی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا

اتوار 10 دسمبر 2017 20:40

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع شیرانی میں ژوب ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے عمر رسیدہ شخص جاںبحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔