مستونگ ،گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونیوا لاشخص ، ہسپتال میں جاںبحق ہوگیا ،4افراد زخمی ہیں

اتوار 10 دسمبر 2017 20:40

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) مستونگ میں گیس لیکج میں زخمی ہونیوا لاشخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے مطربہ میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں سے گزشتہ روزمحمد ایوب ولد قادر بخش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :