انجینئر خورشیدخان اور جاویدخان پسران حاجی خان بہادر وفات پاگئے

اتوار 10 دسمبر 2017 20:40

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) انجینئر خورشیدخان اور جاویدخان پسران حاجی خان بہادر ساکنان قاسم خیل درہ آدم خیل وفات پاگئے ۔

(جاری ہے)

جن کو اتوار کے روز آبائی قبر ستان میںسپردخاک کردیاگیا ۔ انجینئر خورشید خان ‘ افتخار عالم اور اقتدار عالم کے والد اور حاجی شیر عالم کے کزن تھے۔ ان کا رسم قل بروز منگل ادا کیاجائے گا ۔