بھرپور سردیاں ہیں،گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے،بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ہونی شروع ہو گئی ہے نواز شریف کے وعدے ایفا ہو رہے ہے ہیں،نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

اتوار 10 دسمبر 2017 20:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھرپور سردیاں ہیں،گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ہے سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ہیں پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے۔

(جاری ہے)

بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ہونی شروع ہو گئی ہے نواز شریف کے وعدے ایفا ہو رہے ہے ہیں،نوازشریف ڈلیورز الحمداللہ۔

اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھرپور سردیاں ہیں۔گیس کی لوڈ شیڈ نگ کدھر ھے سی این جی سٹیشن پر لمبی لمبی قطاریں کدھر ھیں پاور پلانٹس اور فیر ٹیلا زیر پلانٹس کو گیس مہیا ہے۔بجلی مہنگے تیل کی بجائے سستی گیس سے پیدا ھو نی شروع ھو گئی ہے نواز شریف کے وعدے ایفا ہو ر ہے ہیں،نوازشریف ڈلیورزالحمداللہ۔