ایکسائز پولیس کی کاروائی ، مسافر وین سے 1کلو ہیروئن برآمد ، 2ملزمان کو گرفتار

اتوار 10 دسمبر 2017 20:02

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) ایکسائز پولیس کی کاروائی بلوچستان سے آنے والی مسافر وین پر کی 1کلو ہیروئن برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارتفصیلات کے مطابق ایکسائیز پولیس نے چیکنگ کے دوران بلوچستان سے آنے والی مسافر وین سے عبدالجباراور مجاہد ڈاہانی سے ایک کلو چرس برامد کرکرکے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے واقع کا مقدمہ انسپکٹر اقبال کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :