فیکٹری ایریا میں خاتون کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

اتوار 10 دسمبر 2017 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) فیکٹری ایریا کے علاقے نیازی چوک میں خاتون کو چھریوں کے وار کر کے بیدردی سے قتل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 33سالہ مختاراں بی بی کو نا معلوم افراد نے چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کیا ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :