کراچی پولیس کی کاروائی:کالے شیشوں کےباعث فیصل واوڈاکی گاڑی درخشاں تھانے منتقل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 10 دسمبر 2017 19:38
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں سی ویو اور دو دریا کے اطراف میں پولیس کی کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی جاری تھی کہ رہنماء پی ٹی آئی فیصل واوڈا بھی اپنے دوست کے ساتھ کالے شیشے والی گاڑی میں وہاں سے گزرے سے تو پولیس نے قانونی کاروائی کیلئے ان کو بھی روک لیا۔
پولیس نے گاڑی کودرخشاں تھانے منتقل کردیا۔ فیصل واوڈا نے میڈیا کو بڑے معصومانہ انداز میں بتایا کہ انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کی گاڑی کے شیشے کالے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے مزید تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف نہ صرف کاروائی کی جائے بلکہ کم از کم چھ ماہ کی سزا پونی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.