ایکسائز پولیس کی کاروائی، بلوچستان سے آنے والی مسافر وین سے 1کلو ہیروئن برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

اتوار 10 دسمبر 2017 19:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) ایکسائز پولیس کی کاروائی، بلوچستان سے آنے والی مسافر وین سے 1کلو ہیروئن برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایکسائیز پولیس نے چیکنگ کے دوران بلوچستان سے آنے والی مسافر وین سے عبدالجباراور مجاہد ڈاہانی سے ایک کلو چرس برامد کرکرکے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے واقع کا مقدمہ انسپکٹر اقبال کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :