فاٹا کے مسقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ سے کرنا چاہیئے، جلدی میں کئے گئے فیصلوں کے نتائج خطرناک ہوںگے،عائشہ گلالئی
فاٹا کی یتیمی کا مسئلہ مجھ سمیت سب کو ہے، لوگوں کی رائے بیلٹ باکس کے ذریعے لی جائے، میں وہی بات کرونگی جو فاٹا کے لوگ کہتے ہیں،رکن قومی اسمبلی
اتوار 10 دسمبر 2017 19:01
(جاری ہے)
فاٹا یوتھ اسمبلی کی جانب سے فاٹا ریفارمز کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے قبائلی عوام کی رائے لی جائے جبکہ ہر ایجنسی میں ریفرنڈم ہونا چاہیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے مسقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ سے کرنا چاہیئے، جلدی میں کئے گئے فیصلوں کے نتائج خطرناک ہوںگے۔عائشہ گلالئی کے مطابق فاٹا کی یتیمی کا مسئلہ مجھ سمیت سب کو ہے، لوگوں کی رائے بیلٹ باکس کے ذریعے لی جائے، میں وہی بات کرونگی جو فاٹا کے لوگ کہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.