جڑانوالہ روڈ پر قائم کاٹن فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں رو پے ما لیت کی کاٹن جل کر راکھ

اتوار 10 دسمبر 2017 19:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء)جڑانوالہ روڈ پر قائم کاٹن فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں رو پے ما لیت کی کاٹن جل کر راکھ تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جڑانوالہ روڈ پر کا ٹن فیکٹری میں ٹرانسفارمر سپار ک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ٹیموں نے 2گھنٹے کی جد و جہد کے بعد آگ پر قا بو پا یا لا کھوں رو پے کی کا ٹن جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی کسی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔