سرگودہا آرٹس کونسل کے زیراہتمام طلباء طالبات کے مابین مقابلہ نعت کا انعقاد آج ہوگا

اتوار 10 دسمبر 2017 17:50

سرگودھا۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء)سرگودہا آرٹس کونسل کے زیراہتمام آج گیارہ دسمبر کو دس بجے صبح سول ڈیفنس ہال میں میڈیاہٹ کے اشتراک سے بوائز اور گرلزانٹر کالجز کے طلباء طالبات کے مابین مقابلہ نعت کا انعقادہو گا۔

(جاری ہے)

پروگرام کے مہمان خصوصی کمشنر /چیئرمین سرگودہا آرٹس کونسل ندیم محبوب ہونگے ۔