کامرس نیوز*

0مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

اتوار 10 دسمبر 2017 16:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2017ء) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو لاہور میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :