حکومت کیخلاف چھوٹے چھوٹے جن بوتل سے باہر نکالے جارہے ہیں‘ رانا ثنا اللہ خان
عوامی حمایت سے محروم جماعتیں(ن) کی مخالفت کی آڑ میںجمہوریت کو گھیرے میں نہ لائیں ‘ وزیر قانون
اتوار 10 دسمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
عزیر بلوچ پر جے آئی ٹی کی رپورٹ نے ہلچل مچا رکھی ہے اور اب آصف زرداری کسی کے حصار میں آنا چاہتے ہیں لیکن وہ جومرضی کر لیں اس سے بچ نہیں سکیں گے ۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر گروہوں کے اکٹھے ہونے مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ جس طرح جتھوں کے ذریعے حکومت کو سر نگوں کرنے کی روایت ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اس کے مستقبل میں منفی نتائج برآمد ہوں گے اور یہ ریاست کیلئے نقصان دہ ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آصف زرداری سمجھدار انسان ہیں انہیں چاہیے کہ پیپلز پارٹی کی جمہوری روایات کو پس پشت نہ ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.