لیگ کے لیے بڑا دھجکا 3لیگی ایم این ایز3 ایم پی ایز نے اپنے استعفے پیر آف سیال شریف کے حوا لے کر دیے

اتوار 10 دسمبر 2017 16:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) ن لیگ کے لیے بڑا دھجکا 3لیگی ایم این ایز3 ایم پی ایز نے اپنے استعفے پیر آف سیال شریف کے حوا لے کر دیے تفصیل کے مطا بق تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں ایم این اے ڈا کٹر نثار جٹ ایم این اے غلام بی بی بھر وانہ ایم این اے شیخ اکرم ایم پی اے غلام نظا م الدین ایم پی اے محمد خان بلوچ ایم پی اے رحمت ا للہ نے اپنے استعفے پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الد ین کے سپرد کر دیے اس کے ساتھ لیگی نو نین کونسل کے 50سے زائد چیئر مینوں وائس چیئر مینوں اور کو نسلرز نے بھی اپنے استعفے ان کے حوا لے کر دیے تمام اراکان اسمبلی آنے والے دنوں میں اپنی سیا ست کر نے کا فیصلہ پیر آف سیال شریف پر چھوڑ دیا ۔