ساہیوال PMAکے ضلعی چیچہ وطنی اور ساہیوال کی تحصیلوں کے انتخابات مکمل ہو گئے

اتوار 10 دسمبر 2017 15:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن (PMA) کے انتخابات2018-2019 میں ضلع ساہیوال سے ڈاکٹر سرفراز احمد اور پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ہے صدر ڈاکٹر سرفراز احمد ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ابو سفیان ،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر عبد المجید ،تحصیل ساہیوال نائب صدر ڈاکٹر وسیم صفدر،سیکرٹری ڈاکٹر مائیکل ،انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر ریحان سرفراز،کلینیکل سیکر ٹری ڈاکٹر ساجد مصطفی ،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر کاشف نیاز ،لیڈی سیکرٹری ڈاکٹر بشریٰ قریشی پنجاب کے لئے کونسلرز ڈاکٹر خواجہ حریم فاروق،ڈاکٹر جا وید چو ہدری،ڈاکٹر حسیف رضا ،ڈاکٹر عبد الجبار جبکہ مر کزی کونسلر کے لئے ڈاکٹر ندیم یعقوب ،ڈاکٹر محسن وامک،ڈاکٹر حماد رضا اور ڈاکٹر عارف حسین منتخب ہوئے ہیں جبکہ تحصیل چیچہ وطنی کے لئے نائب صدر ڈاکٹر شاہد نسیم،جوائینٹ سیکرٹری ڈاکٹر خضر حیات ،انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر بدر منیر ،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر عمر اعجاز ،کلینیکل سیکرٹری ڈاکٹر باسل کامران ،لیڈی سیکرٹری ڈاکٹر صدف ،مر کزی کونسلر ڈاکٹر اکرم ،پروویژنل کونسلر ڈاکٹر اظہر نقوی منتخب ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :