گانے کے مقاصد ہونے چاہیے تب جا کر گلوکار کی ذات کو فائدہ ملتا ہے‘عارف لوہار
موسیقی کے ذریعے بھی ہم لوگوں میں محبت کا شعور اجاگر کرسکتے ہیں ‘گلوکار
اتوار 10 دسمبر 2017 14:20
(جاری ہے)
این این آئی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ صوفیانہ کلام میں لوگوں کو ایک پیغام دیا گیا ہے اوراسی لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ صوفیانہ کلام کو ترجیح دوں ۔
انہوںنے کہاکہ موسیقی کے ذریعے بھی ہم لوگوں میں محبت کا شعور اجاگر کرسکتے ہیں ۔ مستقبل میں میرے جو بھی گانے ہونگے اس میں زیادہ کوشش کروں گا کہ پیار ، محبت اور امن کا پیغام دوں جو نہ صرف پاکستانیوں کیلئے ہو بلکے پوری دنیا کے لوگ بھی اس سے مستفید ہوسکے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.