اسلامیہ کالج پشاور میں گل دائودی کی نمائش شروع

اتوار 10 دسمبر 2017 14:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) اسلامیہ کالج پشاور میں سالانہ روایتی گل دائودی کی نمائش شروع ہوگئی ہے‘ وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب احمدنے رجسٹرارڈاکٹرتوقیر عالم ڈینز اورڈائریکٹر ایڈمن عرفان الله مروت کے ہمراہ نمائش کا باقاعدہ افتتاح کیا‘ اس موقع پر اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اجمل خان ڈاکٹر نورجہان اورڈاکٹر حیدرشاہ جدون بھی موجود تھے‘ نمائش میں گل دائودی کی 100مختلف اقسام رکھی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :