چوہدری برادران کو نیب کی جانب سے دوبارہ طلب کرنے کی تیاریاں

اتوار 10 دسمبر 2017 13:01

چوہدری برادران کو نیب کی جانب سے دوبارہ طلب کرنے کی تیاریاں
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10دسمبر2017ء) :نیب کی جانب سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین کو دوبارہ سے طلب کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران کو غیر قانونی اثاثہ جات پر طلب کیا گیا تھا جن کو نیب کی جانب سے 50صفحے پر مشتمل سوال نامے کے سوالات کے جوابات جمع کروانے کے لئے کہا گیا تھا لیکن چوہدری برادران نے 50صفحے پر مشتمل سوال نامے کے سوالات کے جوابات میں سے اکثر سوالات کے جوابات نہیں دیئے جس پر نیب نے چوہدری برادران کو دوبارہ سے طلب کرنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ 

متعلقہ عنوان :