عید میلا د النبی ﷺ کے حوالے سے تقریب کل ہوگی

ہفتہ 9 دسمبر 2017 20:48

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2017ء) عید میلا د النبی ﷺ کے حوالے سے ایک تقریب 10 دسمبر بروز اتوار صبح گیارہ بجے میونسپل کمیٹی ہال اٹک میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ہوں گے۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اراکین کو اس موقع پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :