بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں واقع فوجی کیمپ میں فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 دسمبر 2017 19:37

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں واقع فوجی کیمپ میں فائرنگ، 4 فوجی ہلاک
چھتیس گڑھ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9دسمبر2017ء) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں واقع فوجی کیمپ میں فائرنگ کے باعث 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطاق بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں واقع فوجی کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے واقعے کے باعث 4 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کیمپ میں موجود ہی فوجیوں کی جانب سے کی گئی جس کے باعث ان کے ساتھی فوجی ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :