ژوب ،سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک سمگلر ہلاک، دو زخمی

ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:24

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک سمگلر ہلاک جبکہ دو زخمی اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے چرمہ پوسٹ پر گاڑی نہ رکھنے پر سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سمگلر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :