سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں مطلوب حماد صدیقی کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 8 دسمبر 2017 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2017ء) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں مطلوب حماد صدیقی کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا، مناسب وقت پر سامنے لایا جائے گا، انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم موڑ آ گیا ہے، سانحہ بلدیہ میں مطلوب ایم کیو ایم کے سابق رہنما حماد صدیقی کو دبئی سے گرفتار کیا گیا ہے، اس موقع پر حماد صدیقی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لای اجائے گا، دبئی میںان سے تفتیش جاری رہے ، انہیں پاکستان لا کر عدالت میں بھی پیش کیا جائے گا۔۔

متعلقہ عنوان :