بہترین کارکردگی پر پولیس اہلکاروںکو شاباشی کے توصیفی سرٹیفکیٹس دیے گئے

جمعہ 8 دسمبر 2017 23:02

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2017ء) ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی خیرپور کی جانب سے خیرپور میں محرم الحرام اور 12 ربیع الاول میں قیام امن اور بہتری کارکردگی پرپولیس اہلکاروں میں شاباشی کے توصیفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :