کمشنر سکھر کیجانب سے میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے چیف میونسپل افسران سے اجلاس طلب

جمعہ 8 دسمبر 2017 23:02

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2017ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے چیف میونسپل افسران سی12دسمبر 2017کو صبح 10:30بجے اپنی آفس کے کمیٹی روم میں ایک اجلاس طلب کرلیا ہے ۔