پو رے مسلم ممالک کو اس نا ز ک معا ملے پر اکٹھا ہوکر اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کر انا چا ہیے ۔ضلعی امن کمیٹی

جمعہ 8 دسمبر 2017 23:00

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2017ء) ضلعی امن کمیٹی ملتا ن کا اجلا س گز شتہ روز ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو زاہد اکر ام کی صدا ر ت میں منعقد ہوا ۔سرکٹ ہا ئوس میں منعقد ہو نیوالے اجلاس میں علما ء کر ام اور سول سو سا ئٹی کے نمائندوں نے متفقہ طو رپر صد ر ٹر مپ کے مقبو ضہ بیت المقد س کے حوا لے سے بیا ن پر مذ متی قرار داد منظور کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے خلا ف سازش قرار دیا ۔

اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے سید علی گر دیز ی ،شفقت بھٹہ ،خالد محمود ندیم ،عون عباس ،ایو ب مغل نے کہا کہ یہو دی لا بی مسلما نو ں کے مذ ہبی جذ با ت مجر وع کرکے اپنے نا پا ک عز ائم کی تکمیل چاہتی ہے ۔پو رے مسلم ممالک کو اس نا ز ک معا ملے پر اکٹھا ہوکر اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کر انا چا ہیے ۔

(جاری ہے)

سلطا ن محمو د ملک ،مولا نا عنا یت اللہ رحما نی ،علا مہ عبدالحق مجا ہد ، سید اصغر عباس نقو ی اور سلیم بلال عطا ر ی نے کہا کہ مذ ہبی جماعتیں پرامن رہتے ہو ئے اپنا مو قف اور حتجا ج ریکا رڈ کر ائیں گی تا ہم شہر کی فضا ء کو کسی صو ر ت بد امنی کا شکا ر نہیں دیا جا ئے گا ۔

اجلا س سے ظفر اقبا ل صد یقی ،قا ری طاہرمحمود ،انوار الحق مجا ہد ، عبد الر زا ق عطا ر ی اور دیگر نے کہا کہ امن کمیٹی کے پلیٹ فا ر م سے دنیا کو یہ پیغا م دینا چا ہتے ہیں کہ مسلما نو ں کے مذ ہبی جذ با ت کو ٹھیس پہنچا نے کی کوشش کر نے وا لے عبرت ناک انجا م سے دوچا ر ہو نگے ۔اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو زاہد اکر ام نے کہاکہ حکو مت بین الا قوامی فور م پر اس ایشو کو نہا یت سنجید گی سے اٹھا رہی ہے اور احسن اندا ز میں قو م کی تر جما نی کررہی ہے ۔

بحیثیت مسلما ن ہمیں ایک ہو کر اسلا م دشمن قوتو ں کا مقا بلہ کر ناہے ۔انہو ں نے کہا کہ مذ ہبی و تا جر جماعتیں اور سول سوسا ئٹی کی جا نب ے احتجا ج یا ریلیو ں میں انتہا ئی سخت سکیو رٹی انتظا ما ت کئے جا ئیں گے تا کہ شہر میں امن و اما ن بر قر ار رکھا جا سکے ۔اجلاس کے آ خر میں امن کمیٹی کے ار اکین کی جا نب سے ملکی سلا متی اور امن واما ن کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :