والدہ کا ہسپتال میں پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ‘مریم نواز

ْمیری والدہ کی طبیعت ا ب بہتر ہے ،دعاہے کہ اللہ انہیں مکمل شفا ء عطا فرمائے ‘ٹویٹر پیغام

جمعہ 8 دسمبر 2017 22:21

والدہ کا ہسپتال میں پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ‘مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر آئے ہیں جہاں پر ان کا پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹر پیغام میںمریم نواز نے کہاکہ میری والدہ کی طبیعت ا ب بہتر ہے ان کو چیک اپ کیلئے ہسپتال لے کر آئے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ بھی کئے گئے ۔ دعاہے کہ اللہ انہیں مکمل شفا ء عطا فرمائے ۔