ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور دیگر رہنما ؤں کے اسٹیج پر آمد کے اعلا ن کے بعد جلسہ میں ایک نیا ولو لہ جذبہ پید ا ہوگیا

جمعہ 8 دسمبر 2017 21:28

ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور دیگر رہنما ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور دیگر رہنما ؤں کے اسٹیج پر آمد کے اعلا ن کے بعد جلسہ میں ایک نیا ولوا لہ جذبہ پید اہو گیا 10منٹ تک عوام کھڑی رہی اور تا لیو ں ،نعر وں اور تر انو ں پر والہا نہ جذبا ت کا اظہا ر کیا گیا ۔

(جاری ہے)

حید ر آبا د میں یہ پہلی مر تبہ اور ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر محمد فاروق ستار پر 23اگست کے فیصلے پر بھر پو ر اعتما د کا اظہار کیا ۔