بلاول بھٹو زرداری کی رکن پنجاب اسمبلی ملک اصغر علی قیصر سے تعزیت

جمعہ 8 دسمبر 2017 21:00

بلاول بھٹو زرداری کی رکن پنجاب اسمبلی ملک اصغر علی قیصر سے تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل آباد سے وابسطہ پارٹی کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی ملک اصغر علی قیصر اور ملک محمد اشرف کے بھائی ملک عمر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی۔