گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ (کل) سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز کا دورہ کریں گے

جمعہ 8 دسمبر 2017 21:00

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ (کل) سندھ مسلم ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور گورنر سندھ محمد زبیر کل (ہفتہ) صبح 10:30 بجے پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز خان جتوئی کی دعوت پر سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران، کارکنان سے ملاقات بھی کریں گے۔