لورالائی کے علاقے سپین مسجد کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد ، گولی مار کر قتل کیاگیاتھا،

جمعہ 8 دسمبر 2017 20:57

ْ لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2017ء) بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے سپین مسجد کے قریب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی ہے جس سے گولی مار کر قتل کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے سپین مسجد سے ایک نوجوان کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ،جس سے گولیاں مار کر قتل کردیاگیاہے نوجوان کی لاش کو شناخت اور ضابطے کی کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے بتایاجارہاہے کہ لاش کے قریب سے موٹرسائیکل اور 13ہزارروپے بھی ملے ہیںاس سلسلے میں مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :