نیشنل ایکشن پلان کے تحت ژوب پولیس کی کارروائی، بھاری مقدرا میں اسلحہ ،ایمونیشن برآمد،ایک شخص گرفتار کرلیا

جمعہ 8 دسمبر 2017 20:50

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت ژوب پولیس کی کاروائی بھاری مقدرا میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمدکرکے ایک شخص گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ژوب پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص فیض اللہ ولد محمدصدیق کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے ایک عدد ایس ایم جی ایک عدد 30بورچائنا پستول 2عدد303رائفل ایک عدد فرنچ رائفل ایک عدد سنائپر رائفل اور 48راونڈز بھرآمد کرلئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :