چین میں آسمان پر اڑتے رنگ برنگے ڈرونز کا دلچسپ نظارہ

جمعہ 8 دسمبر 2017 20:40

چین میں آسمان پر اڑتے رنگ برنگے ڈرونز کا دلچسپ نظارہ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2017ء) چین میں فورچیون گلوبل فورم میں مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے 1180ڈرونز کو ایک ساتھ فضا میںچھوڑا گیا،ڈرونز نے آسمان پر دلکش قوس قزح کے رنگ بکھیر دئیے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں فورچیون گلوبل فورم میں مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے 1180ڈرونز کو ایک ساتھ فضا میںچھوڑا گیا۔رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس سے مزین ان ڈورنز نے دیکھنے والوں کو مسحور کر دیا۔ ڈرونز نے آسمان پر دلکش قوس قزح کے رنگ بکھیر دئیے۔

متعلقہ عنوان :