متحدہ عرب امارات، بینک خدمات کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 8 دسمبر 2017 16:58

متحدہ عرب امارات، بینک خدمات کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بینکوں نے تمام صارفین کو ایس ایم ایس اور ای میلز کے ذریعہ بینک خدمات کی فیسوں میں 5 فیصد اضافے سے مطلع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بینکوں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری2018سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کے بعد بینک خدمات کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :