چین 2018ء میں خطرات ، غربت ، آلودگی کیخلاف جنگ میں پیشرفت پر نظریں جمائے ہوئے ہے

جمعہ 8 دسمبر 2017 16:18

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2017ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس کے بعد جمعہ کو جاری کی جانیوالی ایک دستاویز کے مطابق چین آئندہ سال اہم خطرات ، غربت اور آلودگی کیخلاف جنگوں میں ٹھوس پیشرفت کی کوشش کرے گا ، اس اجلاس کی صدارت چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کی ، اس نے 2018ء میں اقتصادی کارکردگی کے تجزیے اور جائزے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

متعلقہ عنوان :