نیوزی لینڈ زلزلے کے شدید جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت6.2 درجے تھی

جمعہ 8 دسمبر 2017 15:02

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2017ء) نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سیکل پر زلزلے کی شدت6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 30.7958 درجے جنوبی ارض بلد اور 178.648 درجے مغربی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا

متعلقہ عنوان :