میانمار کے صدر جلد جاپان کا دورہ کرینگے

جمعہ 8 دسمبر 2017 15:02

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2017ء) میانمار کے صدر یوہستائن کائیاؤ جاپان کادورہ کرینگے غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق میانمار کے حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر یوہستان جلد جاپان کا دورہ کرینگے جہاں وہ جاپانی حکام کیساتھ ملاقات کرکے دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کرینگے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاؤن کے فروغ کی ضرورت پر زور دینگے یوہستان یونیورسل ہیلتھ کوریچ فورم 2017 میں بھی شرکت کرینگی

متعلقہ عنوان :