متحدہ عرب امارات نے ایم کیو ایم کے رکن حماد صدیقی کو پاکستان کے حوالے کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 دسمبر 2017 13:32

متحدہ عرب امارات نے ایم کیو ایم کے رکن حماد صدیقی کو پاکستان کے حوالے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2017ء) : متحدہ عرب امارات نے ایم کیو ایم کے رکن حماد صدیقی کو پاکستان کے حوالے کر دیا ، تفصیلات کے مطابق حماد صدیقی بلدیہ فیکٹری کیس میں پاکستان کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

حماد صدیقی کو پاکستان کے ایک خفیہ ادارے کے سپرد کیا گیا۔ حماد صدیقی کی پاکستان کو حوالگی باہمی انٹیلی جنس تعاون کا نتیجہ ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ حماد صدیقی کی حوالگی کے لیئے نارمل چینلز استعمال نہیں کیے گئے۔