پولیس حکام (آج) جمعہ کو عیدمیلاالنبیﷺ کے سلسلے میں چوہڑچوک کے روایتی جلوس کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں،ملک ابرار احمد
جمعہ 8 دسمبر 2017 01:00
(جاری ہے)
اجلاس میں سٹی پولیس آفیسر اسرار احمد عباسی ،ایم پی اے ملک افتخار احمد ،ایس پی آپریشن سید علی ،ڈی ایس پی کینٹ راجہ طیفور ،متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز ،چیف سکیورٹی آفیسر سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔
اجلاس میں چوہڑ چوک ،مصریال روڈ ،آلہ آبادمیں جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا گیا تا کہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر ،گلگت بلتستان کے چیئرمین ملک ابرار احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضورﷺ کے صدقے ہماری جانیں بھی قربان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چوہڑ چوک میں منعقد ہونے والے سالانہ روائیتی میلادالنبی ﷺ جلوس کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،(آج) جمعہ کو جلوس روائیتی روٹ سے شروع ہوگا ۔جلوس کے روٹ پر معززین علاقہ اور اہلیان علاقہ کی جانب سے مختلف سٹیج بنائے گئے ہیں اور جلوس کے تمام روٹ پر مکمل چراغاں کیا گیا ہے ۔سی پی او اسرار احمد عباسی نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کی شمولیت سے میلادلنبی ﷺ کے جلوس کے لئے انتظامات پولیس کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ڈویژن کے ایس پی اور تھانوںکو جلوس کے انتظامات کے لئے مطلوبہ نفری اور سکیورٹی آلات فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ایم پی اے ملک افتخار احمد نے کہا کہ عیدمیلاالنبیﷺ کے روائیتی جلوس میں راولپنڈی کینٹ بھر سے خواتین ،بچے ،بزرگ شریک ہوتے ہیں ،اس لئے تمام پہلوئوں سے سکیورٹی انتظامات ہونے چاہیں ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر ،گلگت بلتستان کے چیئرمین ملک ابرار احمد نے کہا کہ کینٹ میلادکمیٹی کے سرپرست اعلی حاجی امین ، صدر چوہدری محمد مشتاق ، جنرل سیکرٹری آغا محمد بابر ، سیکرٹری اطلاعات محمد سلیم چشتی ،زمرد سلطان اور دیگرعیدمیلادالنبیﷺ کے جلوس میںآغا سے اختتام تک موجود رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.