جنید جمشید اپنے نعتیہ کلام کی صورت پاکستانیوں کے دلوںمیںنزندہ رہیںنگے،

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا معروف نعت خواں جنید جمشید کی برسی کے موقع پر پیغام

جمعرات 7 دسمبر 2017 23:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنید جمشید اپنے نعتیہ کلام کی صورت پاکستانیوں کے دلوںمیںنزندہ رہیںنگے،معروف نعت خواں جنید جمشید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ جنید جمشیدنے پاکستانیوںنکو اپنے ہر انداز سے متاثر کیا،انہوں نے گیت گائے،قوم کا جذبہ ملی نغموںنسے بڑھایا،’’دل دل پاکستان‘‘ ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن گیا،وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم جنید جمشید سمیت تمام شہداء کے لیے دست بادعا ہیںن،پوری قوم انہیںخراج عقیدت پیش کرتی ہے۔