عوام کی فلاح پر مبنی معاشی پالیسیاں وضع کرنے اور ملک کی آبادی کی اکثریت کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے،سید خورشید
شاہ،نئے معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے خطے میں امن کو یقینی بنایا جائے مشاہد سید سمیت مقررین کا ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام 20 ویں پائیدار ترقی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جمعرات 7 دسمبر 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ان مواقع سے مستفید ہونے کے لیے ضروری ہے کہ خطے میں امن کو یقینی بنایا جائے ا ور اس مقصد کے لیے ٹریک ٹو سفارتی کاوشوں کا احیا کیا جائے۔
انہوں نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں مستحکم امن کے لیے اس جانب توجہ دینا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی انڈرسیکرٹری برائے معاشی و سماجی کمیشن ڈاکٹر شمشاد اختر نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وفاقی، صوبائی اور مقامی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ غریب اور محروم طبقات کو معاشی ترقی کا حصہ بنایا جائے، ٹیکسوں کا دائرہ بڑھایا جائے اور بیرونی قرضوں پر انحصار کم کیا جائے۔ قبل ازیں ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے پاکستان کے مختلف معاشی ، سماجی اور دیگر مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان مسائل کی سنگینی تقاضہ کرتی ہے کہ ان کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتیں مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ترقی کی سیاست اور کثیر جہتی کے فروغ پر توجہ دینی چاہئے اور نفرت اور دوری کی موجودہ لہر کا سدباب کرنا چاہئے۔ تقریب کے اختتام پر ایس ڈی پی آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چئیرمین شفقت کاکا خیل کو ان کی خدمات پر ’لائف اچیومنٹ‘ ایوارڈ دیا گیا۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی دیگر شخصیات کو بھی اس موقع پر ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ایوارڈ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.