بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 7 دسمبر 2017 22:36

بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7دسمبر ۔2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں مئیر لندن ، برطانوی ہائی کمشنر اور اہم پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کے بعد دبئی روانہ ہو گئے ہیں اور چند دن وہیں قیام کریں گے جبکہ دوسری جانب پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور آ گئے جہاں اُنہوں نے منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔