چکوال ،تنظیم الاخوان کے سربراہ مولانا محمد اکرم اعوان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:50

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء)تنظیم الاخوان کے سربراہ مولانا محمد اکرم اعوان جمعرات کی شام کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم مکمل طور پر صحت مند تھے جمعرات کی شام کو نکاہت کی وجہ سے دم دے گئے مرحوم کی عمر 84سال تھی اور آخری وقت تک بھر پور زندگی گزاری وہ سینکڑوں کتابوں کے منصف ، شاعر ، ادیب اور مذہبی رہنما تھے مرحوم کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد دارالعرفان منارہ میں ادا کی جائے گی ۔