آئی جی پنجاب نے 07 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:34

آئی جی پنجاب نے 07 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نی07 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او فیروز والہ شیخوپورہ اے ایس پی عبدالخالق کو ایس ڈی پی او صدرشیخوپورہ جبکہ ایس ڈی پی او صدرشیخوپورہ ڈی ایس پی علی اختر کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم شیخوپورہ ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم شیخوپورہ ڈی ایس پی محمد ارشد علی کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز ننکانہ صاحب کی خالی آسامی پر ،ڈی ایس پی IX- ایس پی یو پنجاب لاہور ،آصف زمان کو ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ ، ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا سلیم احمد وڑائچ کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز اوکاڑہ ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز اوکاڑہ کامران ظفر کو ایس ڈی پی اوحرم گیٹ ملتان کی خالی آسامی پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سرگودھا نعیم احمدچیمہ کو ڈی ایس پی XI- ، ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :