عمران خان اپنی گفتگو میں شائستگی پیداکریں عمران خان رقص اور دھمال میں فرق نہیں جانتے‘ قمر الزمان کائرہ
دھمال ہماری روایت ہے‘طالبان خان کے استادمذہب پرحملے کرتے ہیں جبکہ خان صاحب نے ہمارے کلچرپرحملے شروع کردیئے ہیں‘(ن) لیگ اور اورنوازشریف کیخلاف کوئی اتحاد نہیں بن رہا،سیاسی اتحادبنتے رہتے ہیں ‘شکرہے کہ حمزہ شہبازبھی منظرعام پرآگئے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
جمعرات 7 دسمبر 2017 22:19
(جاری ہے)
عمران خان رقص اور دھمال میں فرق نہیں جانتے۔دھمال ہماری روایت ہے۔طالبان خان کے استادمذہب پرحملے کرتے ہیں جبکہ خان صاحب نے ہمارے کلچرپرحملے شروع کردیئے ہیں۔
مرکزی رہنما پیپلزپارٹی نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹان کی رپورٹ کے مطابق ذمہ داروں کوسزاہونی چاہیے ذمہ داروں کیخلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں۔پنجاب حکومت کے حکم پرکمیشن بنایاگیااب اس کی رپورٹ کونہ ماننا قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہاکہ ابھی توسانحہ ماڈل ٹائون کیس کی رپورٹ آئی ابھی حدیبیہ پیپرزمل کیس بھی کھلے گا۔انہوں نے کہا کہ شکرہے کہ حمزہ شہبازبھی منظرعام پرآگئے ہیںحمزہ شہبازتوپاناما کیس کے بعد نظرہی نہیں آئے قمرزمان کائرہ نے کہاکہ دھرناسیاست نے ملکی سیاست کونیارنگ دے دیاہے اگریہی وطیرہ رہاتوپھردھرنے بھی دیے جاسکتے ہیں۔دھرنے پرہمیں مجبور نہ کیاجائے توبہترہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.