شیخ رشید کی (کل) جڑانوالہ جلسہ آمد کا امکان

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:18

شیخ رشید کی (کل) جڑانوالہ جلسہ  آمد کا امکان
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2017ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی (کل) جڑانوالہ جلسہ میں آمد کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت کے لیے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کوجلسہ میں شرکت کے لیے دعوت دے دی گئی ہے اور شیخ رشید جڑانوالہ آمد پر عوام کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :