پریس کلب کے الیکشن 2018ء کے لئے پانچ رکنی الیکشن کمیٹی کا اعلا ن

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:18

سیالکوٹ۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) سیالکوٹ پریس کلب کے الیکشن 2018ء کے لئے پانچ رکنی الیکشن کمیٹی کا اعلا ن کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیالکوٹ پریس کلب کی ایگزیکٹیو باڈی کے اجلاس میں متفقہ طور پر ڈاکٹر شمس جا ویدکو چیئر مین جبکہ عرفان لطیف میر ،میاں محمد اشفاق ،،نوازش علی قریشی ،حبیب الر حمن شیخ کو ممبربنا یا گیا ہے ،الیکشن کمیٹی سکروٹنی کمیٹی کی تیار کر دہ لسٹ پر شفاف الیکشن کا انعقاد کر یگی۔

متعلقہ عنوان :