بلاول بھٹو زرداری سے لندن کے میئر صادق خان اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

جمعرات 7 دسمبر 2017 21:48

بلاول بھٹو زرداری سے لندن کے میئر صادق خان اور برطانوی ہائی کمشنر کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لندن کے میئر صادق خان اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سی ایم جی سے برطانوی سفارتخانے میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔