وزیر اعلی سند ھ ،متا ثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے ٹھو س ومثبت اقدامات ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلی سند ھ ،متا ثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے ٹھو س ومثبت اقدامات کریں، ترجمان پی ایس پی کا مطالبہ

وزیر اعلی سند ھ ،متا ثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے ٹھو س ومثبت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان نے ٹھٹہ کے ساحلی علاقے موھارا کے قریب سمندر میں زائرین کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان انہوںنے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوںنے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے فوری طور پر ٹھو س ومثبت اقدامات کریں اورساتھ ہی ریسکو کو آپریشن کو بھی تیز کیاجائے تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوںکو ضائع ہونے سے بچا یا جاسکے۔
وقت اشاعت : 07/12/2017 - 21:38:37

اپنی رائے کا اظہار کریں